احبار 27:23 UGV

23 تو امام اگلے بحالی کے سال تک رہنے والے سالوں کا لحاظ کر کے اُس کی قیمت مقرر کرے۔ کھیت کا مالک اُسی دن اُس کے پیسے ادا کرے۔ یہ پیسے رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 27

سیاق و سباق میں احبار 27:23 لنک