احبار 27:32 UGV

32 اِسی طرح گائےبَیلوں اور بھیڑبکریوں کا دسواں حصہ بھی رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہے، ہر دسواں جانور جو گلہ بان کے ڈنڈے کے نیچے سے گزرے گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 27

سیاق و سباق میں احبار 27:32 لنک