احبار 27:9 UGV

9 اگر کسی نے مَنت مان کر ایسا جانور مخصوص کیا جو رب کی قربانیوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے تو ایسا جانور مخصوص و مُقدّس ہو جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 27

سیاق و سباق میں احبار 27:9 لنک