احبار 4:24 UGV

24 وہ اپنا ہاتھ بکرے کے سر پر رکھ کر اُسے وہاں ذبح کرے جہاں بھسم ہونے والی قربانیاں ذبح کی جاتی ہیں۔ یہ گناہ کی قربانی ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 4

سیاق و سباق میں احبار 4:24 لنک