احبار 6:16 UGV

16 ہارون اور اُس کے بیٹے قربانی کا باقی حصہ کھا لیں۔ لیکن وہ اُسے مُقدّس جگہ پر یعنی ملاقات کے خیمے کی چاردیواری کے اندر کھائیں، اور اُس میں خمیر نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب احبار 6

سیاق و سباق میں احبار 6:16 لنک