احبار 6:27 UGV

27 جو بھی اِس قربانی کے گوشت کو چھو لیتا ہے وہ مخصوص و مُقدّس ہو جاتا ہے۔ اگر قربانی کے خون کے چھینٹے کسی لباس پر پڑ جائیں تو اُسے مُقدّس جگہ پر دھونا ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 6

سیاق و سباق میں احبار 6:27 لنک