احبار 6:6 UGV

6 قصور کی قربانی کے طور پر وہ ایک بےعیب اور قیمت کے لحاظ سے مناسب مینڈھا امام کے پاس لے آئے اور رب کو پیش کرے۔ اُس کی قیمت مقدِس کی شرح کے مطابق مقرر کی جائے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 6

سیاق و سباق میں احبار 6:6 لنک