احبار 8:23 UGV

23 موسیٰ نے اُسے ذبح کر کے اُس کے خون میں سے کچھ لے کر ہارون کے دہنے کان کی لَو پر اور اُس کے دہنے ہاتھ اور دہنے پاؤں کے انگوٹھوں پر لگایا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 8

سیاق و سباق میں احبار 8:23 لنک