احبار 8:35 UGV

35 تمہیں سات رات اور دن تک خیمے کے دروازے کے اندر رہنا ہے۔ رب کی اِس ہدایت کو مانو ورنہ تم مر جاؤ گے، کیونکہ یہ حکم مجھے رب کی طرف سے دیا گیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب احبار 8

سیاق و سباق میں احبار 8:35 لنک