احبار 8:9 UGV

9 پھر اُس نے ہارون کے سر پر پگڑی رکھی جس کے سامنے والے حصے پر اُس نے مُقدّس تاج یعنی سونے کی تختی لگا دی۔ سب کچھ اُس حکم کے عین مطابق ہوا جو رب نے موسیٰ کو دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 8

سیاق و سباق میں احبار 8:9 لنک