احبار 9:3 UGV

3 پھر اسرائیلیوں کو کہہ دینا کہ گناہ کی قربانی کے لئے ایک بکرا جبکہ بھسم ہونے والی قربانی کے لئے ایک بےعیب یک سالہ بچھڑا اور ایک بےعیب یک سالہ بھیڑ کا بچہ پیش کرو۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:3 لنک