۱۔سموایل 1:13 UGV

13 تو دیکھا کہ حنّہ کے ہونٹ تو ہل رہے ہیں لیکن آواز سنائی نہیں دے رہی، کیونکہ حنّہ دل ہی دل میں دعا کر رہی تھی۔ لیکن عیلی کو ایسا لگ رہا تھا کہ وہ نشے میں دُھت ہے،

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 1:13 لنک