۱۔سموایل 1:15 UGV

15 حنّہ نے جواب دیا، ”میرے آقا، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ مَیں نے نہ مَے، نہ کوئی اَور نشہ آور چیز چکھی ہے۔ بات یہ ہے کہ مَیں بڑی رنجیدہ ہوں، اِس لئے رب کے حضور اپنے دل کی آہ و زاری اُنڈیل دی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 1:15 لنک