۱۔سموایل 1:19 UGV

19 اگلے دن پورا خاندان صبح سویرے اُٹھا۔ اُنہوں نے مقدِس میں جا کر رب کی پرستش کی، پھر رامہ واپس چلے گئے جہاں اُن کا گھر تھا۔ اور رب نے حنّہ کو یاد کر کے اُس کی دعا سنی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 1:19 لنک