۱۔سموایل 1:22 UGV

22 لیکن حنّہ نہ گئی۔ اُس نے اپنے شوہر سے کہا، ”جب بچہ دودھ پینا چھوڑ دے گا تب ہی مَیں اُسے لے کر رب کے حضور پیش کروں گی۔ اُس وقت سے وہ ہمیشہ وہیں رہے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 1:22 لنک