۱۔سموایل 1:24 UGV

24 جب سموایل نے دودھ پینا چھوڑ دیا تو حنّہ اُسے سَیلا میں رب کے مقدِس کے پاس لے گئی، گو بچہ ابھی چھوٹا تھا۔ قربانیوں کے لئے اُس کے پاس تین بَیل، میدے کے تقریباً 16 کلو گرام اور مَے کی مشک تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 1:24 لنک