۱۔سموایل 10:11 UGV

11 کچھ لوگ وہاں تھے جو بچپن سے اُس سے واقف تھے۔ ساؤل کو یوں نبیوں کے درمیان نبوّت کرتے ہوئے دیکھ کر وہ آپس میں کہنے لگے، ”قیس کے بیٹے کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا ساؤل کو بھی نبیوں میں شمار کیا جاتا ہے؟“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 10:11 لنک