۱۔سموایل 11:13 UGV

13 لیکن ساؤل نے اُنہیں روک دیا۔ اُس نے کہا، ”نہیں، آج تو ہم کسی بھی بھائی کو سزائے موت نہیں دیں گے، کیونکہ اِس دن رب نے اسرائیل کو رِہائی بخشی ہے!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 11

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 11:13 لنک