5 اُس وقت ساؤل اپنے بَیلوں کو کھیتوں سے واپس لا رہا تھا۔ اُس نے پوچھا، ”کیا ہوا ہے؟ لوگ کیوں رو رہے ہیں؟“ اُسے قاصدوں کا پیغام سنایا گیا۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 11
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 11:5 لنک