۱۔سموایل 12:11 UGV

11 اور ہر بار رب نے کسی نہ کسی کو بھیج دیا، کبھی جدعون، کبھی برق، کبھی اِفتاح اور کبھی سموایل کو۔ اُن آدمیوں کی معرفت اللہ نے آپ کو ارد گرد کے تمام دشمنوں سے بچایا، اور ملک میں امن و امان قائم ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 12:11 لنک