۱۔سموایل 12:14 UGV

14 چنانچہ رب کا خوف مانیں، اُس کی خدمت کریں اور اُس کی سنیں۔ سرکش ہو کر اُس کے احکام کی خلاف ورزی مت کرنا۔ اگر آپ اور آپ کا بادشاہ رب سے وفادار رہیں گے تو وہ آپ کے ساتھ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 12:14 لنک