۱۔سموایل 13:13 UGV

13 سموایل بولا، ”یہ کیسی احمقانہ حرکت تھی! آپ نے رب اپنے خدا کا حکم نہ مانا۔ رب تو آپ اور آپ کی اولاد کو ہمیشہ کے لئے اسرائیل پر مقرر کرنا چاہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 13:13 لنک