15 پھر سموایل جِلجال سے چلا گیا۔بچے ہوئے اسرائیلی ساؤل کے پیچھے دشمن سے لڑنے گئے۔ وہ جِلجال سے روانہ ہو کر جِبعہ پہنچ گئے۔ جب ساؤل نے وہاں فوج کا جائزہ لیا تو بس 600 افراد رہ گئے تھے۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 13
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 13:15 لنک