9 تو ساؤل نے حکم دیا، ”بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں لے آؤ۔“ پھر اُس نے خود قربانیاں پیش کیں۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 13
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 13:9 لنک