۱۔سموایل 14:12 UGV

12 چوکی کے فوجیوں نے دونوں کو چیلنج کیا، ”آؤ، ہمارے پاس آؤ تو ہم تمہیں سبق سکھائیں گے۔“ یہ سن کر یونتن نے اپنے سلاح بردار کو آواز دی، ”آؤ، میرے پیچھے چلو! رب نے اُنہیں اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 14:12 لنک