۱۔سموایل 14:40 UGV

40 تب ساؤل نے دوبارہ اعلان کیا، ”پوری فوج ایک طرف کھڑی ہو جائے اور یونتن اور مَیں دوسری طرف۔“ لوگوں نے جواب دیا، ”جو آپ کو مناسب لگے وہ کریں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 14:40 لنک