۱۔سموایل 14:42 UGV

42 پھر ساؤل نے حکم دیا، ”اب قرعہ ڈال کر پتا کریں کہ مَیں قصوروار ہوں یا یونتن۔“ جب قرعہ ڈالا گیا تو یونتن قصوروار ٹھہرا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 14:42 لنک