۱۔سموایل 16:20 UGV

20 یہ سن کر یسّی نے روٹی، مَے کا مشکیزہ اور ایک جوان بکری گدھے پر لاد کر داؤد کے حوالے کر دی اور اُسے ساؤل کے دربار میں بھیج دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 16:20 لنک