۱۔سموایل 16:8 UGV

8 پھر یسّی نے اپنے دوسرے بیٹے ابی نداب کو بُلا کر سموایل کے سامنے سے گزرنے دیا۔ سموایل بولا، ”نہیں، رب نے اِسے بھی نہیں چنا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 16:8 لنک