۱۔سموایل 17:35 UGV

35 تو مَیں اُس کے پیچھے جاتا اور اُسے مار مار کر بھیڑ کو اُس کے منہ سے چھڑا لیتا تھا۔ اگر شیر یا ریچھ جواب میں مجھ پر حملہ کرتا تو مَیں اُس کے سر کے بالوں کو پکڑ کر اُسے مار دیتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 17

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 17:35 لنک