۱۔سموایل 17:46 UGV

46 آج ہی رب آپ کو میرے ہاتھ میں کر دے گا، اور مَیں آپ کا سر قلم کر دوں گا۔ اِسی دن مَیں فلستی فوجیوں کی لاشیں پرندوں اور جنگلی جانوروں کو کھلا دوں گا۔ تب تمام دنیا جان لے گی کہ اسرائیل کا خدا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 17

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 17:46 لنک