۱۔سموایل 17:7 UGV

7 جو نیزہ وہ پکڑ کر چل رہا تھا اُس کا دستہ کھڈی کے شہتیر جیسا موٹا اور لمبا تھا، اور اُس کے لوہے کی نوک کا وزن 7 کلو گرام سے زیادہ تھا۔ جالوت کے آگے آگے ایک آدمی اُس کی ڈھال اُٹھائے چل رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 17

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 17:7 لنک