۱۔سموایل 18:1 UGV

1 اِس گفتگو کے بعد داؤد کی ملاقات بادشاہ کے بیٹے یونتن سے ہوئی۔ اُن میں فوراً گہری دوستی پیدا ہو گئی، اور یونتن داؤد کو اپنی جان کے برابر عزیز رکھنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 18:1 لنک