۱۔سموایل 18:16 UGV

16 لیکن اسرائیل اور یہوداہ کے باقی لوگ داؤد سے بہت محبت رکھتے تھے، کیونکہ وہ ہر جنگ میں نکلتے وقت سے لے کر گھر واپس آتے وقت تک اُن کے آگے آگے چلتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 18:16 لنک