۱۔سموایل 18:30 UGV

30 اُن دنوں میں فلستی سردار اسرائیل سے لڑتے رہے۔ لیکن جب بھی وہ جنگ کے لئے نکلے تو داؤد ساؤل کے باقی افسروں کی نسبت زیادہ کامیاب ہوتا تھا۔ نتیجے میں اُس کی شہرت پورے ملک میں پھیل گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 18:30 لنک