۱۔سموایل 18:4 UGV

4 عہد کی تصدیق کے لئے یونتن نے اپنا چوغہ اُتار کر اُسے اپنے زرہ بکتر، تلوار، کمان اور پیٹی سمیت داؤد کو دے دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 18:4 لنک