۱۔سموایل 19:10 UGV

10 اچانک ساؤل نے نیزے کو پھینک کر داؤد کو دیوار کے ساتھ چھید ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ ایک طرف ہٹ گیا اور نیزہ اُس کے قریب سے گزر کر دیوار میں دھنس گیا۔ داؤد بھاگ گیا اور اُس رات ساؤل کے ہاتھ سے بچ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 19:10 لنک