۱۔سموایل 19:18 UGV

18 اِس طرح داؤد بچ نکلا۔ وہ رامہ میں سموایل کے پاس فرار ہوا اور اُسے سب کچھ سنایا جو ساؤل نے اُس کے ساتھ کیا تھا۔ پھر دونوں مل کر نیوت چلے گئے۔ وہاں وہ ٹھہرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 19:18 لنک