۱۔سموایل 19:22 UGV

22 آخر میں ساؤل خود رامہ کے لئے روانہ ہوا۔ چلتے چلتے وہ سیکو کے بڑے حوض پر پہنچا۔ وہاں اُس نے لوگوں سے پوچھا، ”داؤد اور سموایل کہاں ہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”رامہ کی آبادی نیوت میں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 19:22 لنک