۱۔سموایل 2:10 UGV

10 جو رب سے لڑنے کی جرأت کریں وہ پاش پاش ہو جائیں گے۔ رب آسمان سے اُن کے خلاف گرج کر دنیا کی انتہا تک سب کی عدالت کرے گا۔ وہ اپنے بادشاہ کو تقویت اور اپنے مسح کئے ہوئے خادم کو قوت عطا کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 2:10 لنک