۱۔سموایل 2:21 UGV

21 اور واقعی، رب نے حنّہ کو مزید تین بیٹے اور دو بیٹیاں عطا کیں۔ یہ بچے گھر میں رہے، لیکن سموایل رب کے حضور خدمت کرتے کرتے جوان ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 2:21 لنک