۱۔سموایل 2:3 UGV

3 ڈینگیں مارنے سے باز آؤ! گستاخ باتیں مت بکو! کیونکہ رب ایسا خدا ہے جو سب کچھ جانتا ہے، وہ تمام اعمال کو تول کر پرکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 2:3 لنک