۱۔سموایل 2:35 UGV

35 تب مَیں اپنے لئے ایک امام کھڑا کروں گا جو وفادار رہے گا۔ جو بھی میرا دل اور میری جان چاہے گی وہی وہ کرے گا۔ مَیں اُس کے گھر کی مضبوط بنیادیں رکھوں گا، اور وہ ہمیشہ تک میرے مسح کئے ہوئے خادم کے حضور آتا جاتا رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 2:35 لنک