17 وہ بولا، ”قَسم کھائیں کہ آپ یہ عہد اُتنے پختہ ارادے سے قائم رکھیں گے جتنی آپ مجھ سے محبت رکھتے ہیں۔“ کیونکہ یونتن داؤد کو اپنی جان کے برابر عزیز رکھتا تھا۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 20
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 20:17 لنک