۱۔سموایل 20:26 UGV

26 اُس دن ساؤل نے بات نہ چھیڑی، کیونکہ اُس نے سوچا، ”داؤد کسی وجہ سے ناپاک ہو گیا ہو گا، اِس لئے نہیں آیا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 20

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 20:26 لنک