۱۔سموایل 20:33 UGV

33 جواب میں ساؤل نے اپنا نیزہ زور سے یونتن کی طرف پھینک دیا تاکہ اُسے مار ڈالے۔ یہ دیکھ کر یونتن نے جان لیا کہ ساؤل داؤد کو قتل کرنے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 20

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 20:33 لنک