۱۔سموایل 20:6 UGV

6 اگر آپ کے باپ میرا پتا کریں تو اُنہیں کہہ دینا، ’داؤد نے بڑے زور سے مجھ سے اپنے شہر بیت لحم کو جانے کی اجازت مانگی۔ اُسے بڑی جلدی تھی، کیونکہ اُس کا پورا خاندان اپنی سالانہ قربانی چڑھانا چاہتا ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 20

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 20:6 لنک