۱۔سموایل 20:9 UGV

9 یونتن نے جواب دیا، ”فکر نہ کریں، مَیں کبھی ایسا نہیں کروں گا۔ جب بھی مجھے اشارہ مل جائے کہ میرا باپ آپ کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو مَیں ضرور آپ کو فوراً اطلاع دوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 20

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 20:9 لنک