1 داؤد نوب میں اخی مَلِک امام کے پاس گیا۔ اخی مَلِک کانپتے ہوئے اُس سے ملنے کے لئے آیا اور پوچھا، ”آپ اکیلے کیوں آئے ہیں؟ کوئی آپ کے ساتھ نہیں۔“
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 21
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 21:1 لنک