۱۔سموایل 21:13 UGV

13 اچانک وہ پاگل آدمی کا روپ بھر کر اُن کے درمیان عجیب عجیب حرکتیں کرنے لگا۔ شہر کے دروازے کے پاس جا کر اُس نے اُس پر بےتُکے سے نشان لگائے اور اپنی داڑھی پر رال ٹپکنے دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 21:13 لنک